کھیل

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی پاکستان کونسے نمبر پر ہے ؟ کرکٹ شائقین کے لیے دلچسپ خبر 

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی ،پاکستان کونسے نمبر پر ہے ؟ …

آئی سی سی نے ٹی ٹوئنٹی کی نئی رینکنگ جاری کردی ،پاکستان کونسے نمبر پر ہے ؟ کرکٹ شائقین کے لیے دلچسپ خبر 

  

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن )انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی )نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کی نئی رینکنگ جاری کردی جس میں 272پوائنٹس کے ساتھ انگلینڈ پہلے نمبر پر براجمان ہو گیا ۔

تفصیل کے مطابق نئی رینکنگ بھارت 270پوائنٹس کے ساتھ دوسرے ،آسٹریلیا 267پوائنٹس کے ساتھ تیسرے،پاکستان 262پوائنٹس کے ساتھ چوتھے جبکہ نیوزی لینڈ 255پوائنٹس کے ساتھ پانچویں نمبر پر ہے ۔اس فہرست میں جنوبی افریقہ چھٹے ،افغانستان ساتویں ،ویسٹ ایڈیز آٹھویں ،سری لنکا نویں اور بنگلہ دیش دسویں نمبر پر ہے ۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button