کھیل

’آج متاثر کن جیت حاصل نہیں ہوئی ‘ زمبابوے میں پہلی کامیابی کے بعد بابر اعظم کا بیان 

’آج متاثر کن جیت حاصل نہیں ہوئی ‘ زمبابوے میں پہلی کامیابی کے بعد بابر اعظم …

’آج متاثر کن جیت حاصل نہیں ہوئی ‘ زمبابوے میں پہلی کامیابی کے بعد بابر اعظم کا بیان 

سورس:   twitter

  

ہرارے (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ آج کی جیت متاثر کن نہیں تھی ،بلے بازوں نے اچھی کارکردگی نہیں دکھائی لیکن ہم اگلے میچ میں کم بیک کریں گے ۔میچ کی اختتامی تقریب میں بات کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ زمبابوے کی کنڈیشنز مختلف تھیں ،جب آپ باونسی وکٹس سے اس طرح کی وکٹوں پر آکر کھیلتے ہیںتو آپ کو ایڈجسٹ کرنا پڑتا ہے ۔انہوں نے کہا کہ اگر محمد رضوان کے ساتھ کوئی بلے باز کھڑا ہو جاتا تو ہم بڑا ٹارگٹ دے سکتے تھے ۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button