کھیل

اظہر علی کا گیراج ہو یا انٹر نیشنل کر کٹ بابر اعظم نے یارکر لینتھ گیند کو اس خوبصورتی سے باونڈری کے پار پھینک دیا کہ شاٹ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے 

اظہر علی کا گیراج ہو یا انٹر نیشنل کر کٹ ،بابر اعظم نے یارکر لینتھ گیند کو اس …

اظہر علی کا گیراج ہو یا انٹر نیشنل کر کٹ ،بابر اعظم نے یارکر لینتھ گیند کو اس خوبصورتی سے باونڈری کے پار پھینک دیا کہ شاٹ دیکھنے والے دیکھتے ہی رہ گئے 

  

جوہانسبرگ(ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی افریقہ کے خلاف تیسرے میچ میں بابراعظم کی جانب سے کھیلی گئی شاٹ سوشل میڈ یا پر وائرل ہو گئی۔کرکٹ کی اصطلاح میں ’لیٹ گلینس‘ شاٹ کو بابر اعظم نے ایک یارکر گیند پر بہت ہی خوبصورتی کے ساتھ کھیلا تھا جس پر انھیں چار رن بھی حاصل ہوئے تھے۔ اس حوالے سے سوشل میڈ یا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی جس میں پہلے وہ اظہر علی کے گیراج میں ان کے بچے کو یارکر لینتھ پر لیٹ گلینس شاٹ مارتے ہیں پھر انٹر نیشنل میچ میں وہی شاٹ مار کر گیند کو باﺅنڈری لائن کے پار پھینکتے ہیں ۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button