کار و بار

انٹربینک مارکیٹ میں روپے کی قدر میں کمی

مسلسل اضافے کے بعد مبادلہ مارکیٹ میں آج ڈالر سمیت دیگر کرنسیوں کے مقابلے میں روپے کی قدر میں کمی دیکھی گئی۔

اسٹیٹ بینک کے مطابق انٹربینک مارکیٹ میں آج ڈالر کی قدر میں 54پیسے کا اضافہ ہوا اور ایک ڈالر 153.30 پیسے کا ہو گیا۔
انٹربینک مارکیٹ میں ایک یورو بھی 48 پیسے اضافے سے 179.89 پیسے میں فروخت ہوا جب کہ برطانوی پاؤنڈ کی قیمت 211.25 روپے، سعودی ریال کی قیمت 40.87 روپے ہوگئی۔

یاد رہے کہ رواں ہفتے کے ابتدائی تین دنوں میں روپے کی قدر میں مسلسل اضافے کاسلسلہ جاری تھا ۔


subscribe YT Channel


Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button