کار و بار

انٹربینک میں روپے کی قدر میں اضافہ

انٹربینک میں ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں آج 0.22 فیصد کا اضافہ ہوا۔

مرکزی بینک کے اعداد وشمارکے مطابق ڈالر کے مقابلے میں آج روپے کی قدر میں 33 پیسے کا اضافہ ہوا اور ڈالر 153 روپے 33 پیسے پر فروخت ہوا تاہم یورو کےمقابلے میں روپے کی قدر میں 67پیسے کی کمی دیکھی گئی اور ایک یورو 181 روپے 10 پیسے کا ہوگیا۔

انٹربینک میں آج برطانوی پاؤنڈ 60پیسے کمی کے ساتھ 212 روپے 43 پیسے اور سعودی ریال 0.09روپے کمی سے 40 روپے 88 پیسے کا ہوگیا۔

 


subscribe YT Channel


Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button