اہم خبریں

اپوزیشن کی 3 جماعتوں کے ارکان کا یوسف گیلانی کیخلاف سینیٹ میں احتجاج 

اپوزیشن کی 3 جماعتوں کے ارکان کا یوسف گیلانی کیخلاف سینیٹ میں احتجاج 

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)اپوزیشن کی 3 جماعتوں کے ارکان نے یوسف گیلانی کیخلاف سینیٹ میں احتجاج کیا۔ 

اعظم نذیر تارڑ نے کہاکہ 12 مارچ کو ایوان میںجو کچھ ہوا وہ سب کو پتاہے،اپوزیشن لیڈر کے انتخاب میں حکومتی ارکان سے ووٹ لیے گئے،اپوزیشن لیڈر کے معاملے پر ہمارا دل رنجیدہ ہوا،ہم 27 لوگ الگ اپوزیشن کے طور پر کردار ادا کرتے رہیں گے۔

 اعظم نذیر تارڑنے کہاکہ اپوزیشن لیڈربنانے کیلئے 5 تحفے بھجوائے گئے،اعظم تارڑ کے ریمارکس پریوسف گیلانی کے حمایتی سینیٹرزنے احتجاج کیا،تحفہ کہنے پرحکومتی ارکان نے ہنگامہ کیا اورایوان میں شورشرابہ کیا۔

مزید :

اہم خبریںقومیعلاقائیاسلام آباد




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button