کھیل

اکشے کمار سے ملائے جانے پر بھارتی کرکٹر ہرپریت برار بھڑک اٹھے

اکشے کمار سے ملائے جانے پر بھارتی کرکٹر ہرپریت برار بھڑک اٹھے

نئی دہلی (ویب ڈیسک) انڈین پریمیئر لیگ(آئی پی ایل) میں شامل پنجاب کنگز کی ٹیم کے نوجوان آل راؤنڈر ہرپریت برار نے بالی وڈ اکشے کمار سے مماثلت کرنے پر سخ پا ہوگئے۔

گزشتہ دنوں ہرپریت کی شاندار کارکردگی کی بدولت پنجاب کنگز کی ٹیم کو فتح حاصل ہوئی تھی جس کے بعد سے نوجوان آل راؤنڈر کو فینز کی جانب سے اکشے کمار سے ملانے کا سلسلہ جاری ہے۔ایک سوشل میڈیا صارف نے کرکٹر کو میسیج کیا کہ آپ فلم ’سنگھ از بلنگ‘ کے اکشے کمار دکھتے ہو۔

 اس پر آلارانڈر نے آئی سپورٹ فارمرز کا ہیش ٹیگ استعمال کرتے ہوئے جواب دیا کہ پیسے کیلئے تربان (پگڑی) نہیں پہنتے ہم۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button