کھیل

اہم ملک نے آئی پی ایل کے لیے دورہ بنگلہ دیش ملتوی کردیا

اہم ملک نے آئی پی ایل کے لیے دورہ بنگلہ دیش ملتوی کردیا

لندن(ڈیلی پاکستان آن لائن) برطانوی کرکٹ بورڈ نے اپنے کھلاڑیوں کی انڈین پریمیئر لیگ میں شرکت کے لیے دورہ بنگلہ دیش کو غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا ہے۔

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق انگلینڈ کی ٹیم نے ستمبر اور اکتوبر کے دوران بنگلہ دیش کا دورہ کرنا تھا،تاہم اب یہ دورہ غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کردیا گیا ہے۔دورہ ملتوفی ہونے سے برطانوی کھلاڑی انڈین پریمیئر لیگ کے بقیہ میچز میں شرکت کرسکیں گے۔آئی پی ایل کے بقیہ میچز متحدہ عرب امارت میں کھیلے جانے ہیں۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button