اہم خبریں

اہم وفاقی وزیر ڈینگی میں مبتلا طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل پلیٹ لیٹس کتنے رہ گئے؟ تشویشناک خبر آگئی

اہم وفاقی وزیر ڈینگی میں مبتلا، طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل، پلیٹ لیٹس …

اہم وفاقی وزیر ڈینگی میں مبتلا، طبیعت خراب ہونے پر ہسپتال منتقل، پلیٹ لیٹس کتنے رہ گئے؟ تشویشناک خبر آگئی

  

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی اتحادی جماعت متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) امین الحق ڈینگی میں مبتلا ہوگئے۔

ڈینگی میں مبتلا وفاقی وزیر کو طبیعت خراب ہونے پر گزشتہ رات ہسپتال لایا گیا جہاں ڈاکٹرز نے ان کے مختلف ٹیسٹس کیے اور ان کی حالت کو دیکھتے ہوئے انہیں ہسپتال میں داخل کرلیا۔ اہل خانہ کے مطابق ڈینگی کی وجہ سے امین الحق کے پلیٹ لیٹس صرف 12 ہزار رہ گئے ہیں۔ ڈاکٹرز کی جانب سے انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے۔ وفاقی وزیر نے عوام سے دعائے صحت کی اپیل کی ہے۔

مزید :

اہم خبریںقومیعلاقائیسندھکراچی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button