اہم خبریں

این اے 249 ضمنی انتخاب مریم نوازشریف ایک مرتبہ پھر متحرک اب کیا کریں گی ؟ پتا چل گیا

این اے 249 ضمنی انتخاب ، مریم نوازشریف ایک مرتبہ پھر متحرک ، اب کیا کریں گی ؟ …

 کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )فیصل واوڈا کے سینیٹر بننے کے بعد کراچی کی این اے 249 پر ضمنی انتخاب کی تیاریاں تمام سیاسی جماعتوں نے شروع کر دی ہیں اور اس حوالے سے مریم نواز بھی متحرک ہو گئیں ہیں۔

نجی ٹی وی سماءنیوز کے مطابق مریم نوازشریف 24 اپریل کو کراچی کا دورہ کریں گی جس دوران وہ این اے 249 میں عوامی اجتماعات سے خطاب کریں گی اور ضمنی الیکشن میں انتخابی مہم چلائیں گی ، مریم نواز اپنے دورے کے دوران کراچی کی بزنس کمیونٹی س ے بھی ملاقات کریں گی ، اس کے علاوہ ن لیگی رہنماﺅں سے ملاقاتیں بھی کی جائیں گی ۔

مزید :

اہم خبریںقومی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button