کھیل

بابراعظم نے زمبابوے کے کس کھلاڑی کو بیٹنگ ٹپس دیں اور پھر اس نے کتنا سکور بنا یا ؟ جان کر آپ بھی کپتان کو داد دیں گے 

بابراعظم نے زمبابوے کے کس کھلاڑی کو بیٹنگ ٹپس دیں اور پھر اس نے کتنا سکور بنا …

بابراعظم نے زمبابوے کے کس کھلاڑی کو بیٹنگ ٹپس دیں اور پھر اس نے کتنا سکور بنا یا ؟ جان کر آپ بھی کپتان کو داد دیں گے 

  

ہرارے(ڈیلی پاکستان آن لائن )تیسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں ویسلے میدھویرے نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے 47گیندوں پر 59سکور بنائے ۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے اپنی بہترین بلے بازی کے حوالے سے انکشاف کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے بابراعظم سے بیٹنگ ٹپس لیں ۔میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے ویسلے مید ھویرے نے کہا کہ مجھے ایسا محسوس کر رہا تھا کہ اگر پاکستانی باولرز کو جارحانہ طریقے سے کھیلوں گا تو زیادہ بہتر ہو گا ،اسی لیے میں نے جارحانہ کھیل کا مظاہرہ کیا ۔انہوں نے بتا یا کہ اننگز کا آغاز کرنے کے حوالے سے کوچز سے کافی بار بات چیت ہوئی اور میں نے میدان میں اپنے انداز سے بیٹنگ کی ۔ان کا کہنا تھاکہ میں نے بابراعظم جیسے بہترین بلے باز سے سیکھا جس سے مجھے کافی مدد ملی اور یہ میرے لیے بہت مثبت رہا ۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button