کھیل

بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا

جوہانسبرگ(ڈیلی پاکستان آن لائن )ٹی 20 کرکٹ میں تیز رفتاری سے چھ ہزاررنز مکمل کرنے والے بلے بازوں کی فہرست  میں بابر اعظم دوسرے نمبر پر آگئے ہیں۔

بابر اعظم نے ٹی 20 کرکٹ میں 6000 رنز مکمل کرنے کا ہدف جنوبی افریقہ کے خلاف سنگل سکور لیتے ہوئے مکمل کیا۔تیز رفتاری سےچھ ہزار رنز مکمل کرنے والوں میں کر س گیل پہلے نمبر پر موجود ہیں۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button