اہم خبریں

بابر اعظم ٹی 20میں تیز ترین 2000رنز بنانے بلے باز بن گئے

بابر اعظم ٹی 20میں تیز ترین 2000رنز بنانے بلے باز بن گئے

ہرارے ( ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستانی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ایک اور ریکارڈ اپنے نام کرلیا ، کپتان نے ٹی 20 میچز میں تیز ترین 2000رنز بنا ڈالے ۔

اس سے پہلے ٹی 20 میچز میں تیز ترین دو ہزار رنز بنانے کا  ریکارڈ بھارتی کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی کے پاس تھا، ویرات کوہلی نے  56میچز کھیل کر دو ہزار رنز بنائے تھے ، بابر اعظم نے 52 ویں میچ میں 2000رنز بنا کر یہ ریکارڈ بھی چھین لیا۔

مزید :

کھیلاہم خبریں




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button