کھیل

بھارت سے شکست کے بعد سری لنکا کے لیے ایک اور بری خبر آگئی

بھارت سے شکست کے بعد سری لنکا کے لیے ایک اور بری خبر آگئی

کولمبو(ڈیلی پاکستان آن لائن)سری لنکا کی ٹیم کو سلو اوور ریٹ پر میچ فیس کا 20 فیصد جرمانہ کردیا گیا ہے۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) نے بھارت کیخلاف سری لنکا کی ون ڈے سیریز کے دوسرے میچ میں سلو اوور ریٹ پر سری لنکن کرکٹ ٹیم پر میچ فیس کا 20فیصد جرمانہ عائد  کیا ہے۔آئی سی سی کے ضابطہ اخلاق کے مطابق کسی بھی ٹیم کو ایک گھنٹے میں 15 اوورز کرانے ہوتے ہیں۔بھارت نے سری لنکا کے خلاف کھیلی جانے والی ون سیریز کے دونوں میچز اپنے نام کیے ہیں۔

مزید :

کھیل


Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button