اہم خبریں

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا رکن اسمبلی نے استعفیٰ دیدیا

تحریک انصاف کو بڑا جھٹکا، رکن اسمبلی نے استعفیٰ دیدیا

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے کریم بخش گبول نے اسمبلی رکنیت سے استعفیٰ دیدیا۔

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق کریم بخش گبول کاکہناہے کہ حلقے کا ایم این اے مجھے اور میرے حلقے کے عوام کو نظراندازکرتا ہے ،گورنر سندھ سمیت سب کو شکایات کیں لیکن شنوائی نہیں ہو رہی ۔

واضح رہے کہ کریم بخش گبول پی ایس 100 سے تحریک انصاف کے رکن سندھ اسمبلی منتخب ہوئے تھے ،استعفے کے بعد کریم بخش گبول نے اپنا فون بندبھی کردیا۔

مزید :

قومیعلاقائیسندھکراچیاہم خبریں




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button