کھیل

’ جارحانہ کھیل کی وجہ سے پارٹنر شپ نہیں لگ سکی ‘ بابر اعظم نے شکست کی حیران کن وجہ بتا دی 

’ جارحانہ کھیل کی وجہ سے پارٹنر شپ نہیں لگ سکی ‘ بابر اعظم نے شکست کی حیران …

’ جارحانہ کھیل کی وجہ سے پارٹنر شپ نہیں لگ سکی ‘ بابر اعظم نے شکست کی حیران کن وجہ بتا دی 

  

جوہانسبرگ(ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ جنوبی افریقہ کے خلاف بیٹنگ کے دوران جارحانہ بلے بازی کی وجہ سے پارٹنر شپ نہیں لگ سکی ۔میچ کے بعد بات کرتے ہوئے بابراعظم نے کہا کہ ہم نے اچھی بیٹنگ نہیں کی اور جنوبی افریقہ نے اچھی باولنگ کا مظاہرہ کیا ۔ان کا کہنا تھا کہ ہم بلے بازی کرتے ہوئے جارحانہ مزاج کے ساتھ میدان میں اترے جس کی وجہ سے پارٹنر شپ نہیں لگ سکی ۔انہوںنے کہا کہ مخالف ٹیم کو آسان ہدف نہیں سمجھا لیکن ہم اپنے پلان کے مطابق نہیں کھیل پائے ،اگلے میچ میں کم بیک کریں گے ۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button