کھیل

 جاوید آفریدی کی شیخ نہیان بن مبارک سے ملاقات دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال

 جاوید آفریدی کی شیخ نہیان بن مبارک سے ملاقات ، دو طرفہ دلچسپی کے امور پر …

دبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن)پشاور زلمی کے چیرمین جاوید آفریدی نے متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک سے ملاقات کی جس میں ملاقات میں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔

تفصیلات کے مطابق پشاور زلمی کے چیئرمین جاوید آفریدی نے دبئی میں متحدہ عرب امارات کے وزیر شیخ نہیان بن مبارک سے ملاقات کی جس میں دو طرفہ دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔جاوید آفریدی نے کہا کہ شیخ نہیان بن مبارک کا پاکستان اور پاکستانیوں سے محبت کا جذبہ ہمیشہ مثالی  رہاہے ،ملاقات کے دوران شیخ نہیان بن مبارک نے پاکستانیوں کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا،یہ ملاقات بھی انکے اس بھائی چارے کے جذبے اور پاکستانیوں سے محبت کی بہترین عکاس تھی.

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button