پاکستان

جسٹس گلزار احمد کی عدالت میں کورونا مثبت وکیل کی پیشی پر ہلچل

چیف جسٹس پاکستان جسٹس گلزار احمد کی عدالت میں کورونا مثبت وکیل کی پیشی پر ہلچل مچ گئی۔کورونا میں مبتلا وکیل خالد محمود نے عدالت میں پیش ہوکر بتایا کہ مجھے کورونا ہوا ہے پھر بھی آگیا ہوں.

اس پر چیف جسٹس نے کہا کہ آپ کو اس طرح عدالت نہیں آنا چاہیے تھا۔

بعد ازاں عدالت کے حکم پر وکیل خالد محمود کورٹ روم سے باہر چلے گئے جب کہ وکیل کے جانے کے بعد عدالتی روسٹرم اور فائلوں پر اسپرے کیا گیا۔


subscribe YT Channel


Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button