اہم خبریں

جمعیت علماءاسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کر لیا گیا

جمعیت علماءاسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کر لیا گیا

جمعیت علماءاسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کر لیا گیا

  

مانسہرہ (ڈیلی پاکستان آن لائن )جمعیت علماءاسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ کو گرفتار کر لیا گیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق جمعیت علماءاسلام کے رہنما مفتی کفایت اللہ کے مانسہرہ میں گھر پر چھاپہ مارکر انہیں گرفتار کیا گیاہے ۔بتایا گیاہے کہ مفتی کفایت اللہ کو ریاست کے خلاف بیانات دینے پر گرفتار کرتے ہوئے مانسہرہ جیل منتقل کر دیا گیاہے ۔ جمعیت علماءاسلام کے رہنما کو تین پی ایم او کے تحت حراست میں لیا گیاہے ۔

مزید :

قومیاہم خبریں




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button