پاکستان

جناح اسپتال کراچی میں پانی کا شدید بحران

جناح اسپتال کو 2 ہفتے سے پانی کی قلت کا سامنا ہے۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر ڈاکٹر سیمی جمالی نے اس مسئلے کے حل کے لیے ایم ڈی واٹربورڈ کو خط لکھ دیا ہے۔

سیمی جمالی کا کہنا ہے کہ اسپتال کو روزانہ 6 لاکھ سے 8 لاکھ گیلن پانی کی ضرورت ہے لیکن مطلوبہ مقدار کا 5 سے 10 فیصد پانی فراہم کیا جارہا ہے۔

ڈاکٹرسیمی جمالی نےاپنے خط میں مزید بتایا کہ واٹر بورڈ کی لائن میں پریشر نہ ہونے کے برابر ہے۔ پانیکی عدم فراہمی کی بروقت شکایت کردی تھی۔

انھوں نے مطالبہ کیا کہ ایم ڈی واٹربورڈ جناح اسپتال میں مطلوبہ مقدار میں پانی کی فراہمی کو یقینی بنائیں۔ ایم ڈی واٹر بورڈ کو لکھےگئے خط کی کاپی رجسٹرارسپریم کورٹ اور دیگر حکام کو بھی بھیجی گئی ہے۔

 


subscribe YT Channel


Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button