کھیل

جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان تیسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا ٹیم میں کن کھلاڑیوں کی تبدیلی متوقع ہے؟ آپ بھی جانیں

جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان ، تیسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا، ٹیم میں کن …

جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان ، تیسرا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا، ٹیم میں کن کھلاڑیوں کی تبدیلی متوقع ہے؟ آپ بھی جانیں

  

سنچورین(ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان چار میچوں کی ٹی 20 سیریز کا تیسرا میچ آج کھیلا جائے گا۔

اسوقت ٹی 20 سیریز ایک ایک سے برابر ہے۔پہلے میچ میں پاکستان جبکہ دوسرے میچ میں جنوبی افریقہ کی ٹیم فاتح رہی تھی۔تیسرے میچ کے لیے پاکستانی ٹیم میں دو سے تین تبدیلیاں کی جاسکتی ہیں۔ پاوں کی الرجی کے باعث باہر ہونے والے اوپننگ بلے باز فخر زمان کو دوبارہ ٹیم میں شامل کیا جاسکتا ہے جبکہ باؤلنگ میں تبدیلیاں متوقع ہے۔سنچورین کا گراؤنڈ پاکستان کے لیے خوش قسمت تصور کیا جاتا ہے،پاکستان نے اپنے دونوں ون ڈے میچز اسی گراؤنڈ میں جیتے تھے۔میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام ساڑھے پانچ بجے شروع ہوگا۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button