کھیل

جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان جنوبی افریقہ کی ٹیم مشکلات کا شکار پاکستان کا پلڑا بھاری

جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان، جنوبی افریقہ کی ٹیم مشکلات کا شکار، پاکستان …

جوہانسبرگ(ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی افریقہ کی ٹیم کو پاور پلے میں بھاری نقصان اٹھانا پڑا ہے اور اس کی ابتدائی دو وکٹیں گرگئیں ہیں۔ جنوبی افریقہ نے چھ اوورز کے اختتام پر48 رنز بنائے ہیں۔

جنوبی افریقہ کے اوپنرز نے پہلے تین اوورز میں اپنی ٹیم کو شاندار آغاز فراہم کیا،شاہین شاہ آفریدی کو ابتدائی دو اوورز میں 25 رنز کی مار پڑی۔تاہم چوتھے اوور میں محمد نواز نے اوپننگ بلے باز میلان کو آؤٹ کیا۔میلان 24 رنز بناکر آؤٹ ہوئے ۔حسن علی نے پانچویں اوور میں ون ڈاؤن کی پوزیشن پر آنے والے والے بلے باز لوبے کو پویلین واپس بھیجا۔لوبے چار رنز بناکر آؤٹ ہوئے۔

اس وقت مارکرم 19 اور کلاسین ایک رنز بناکر کریز پر موجود ہیں۔

مزید :

کھیلاہم خبریں




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button