کھیل

جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان فیصلہ کن ون ڈے میچ آج کھیلا  جائے گا

جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان، فیصلہ کن ون ڈے میچ آج کھیلا  جائے گا

جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان، فیصلہ کن ون ڈے میچ آج کھیلا  جائے گا

  

سنچورین(ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان تیسر ا اور فیصلہ کن ون ڈے میچ آج کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق دن ایک بجے شروع ہوگا۔جو بھی ٹیم میچ جیتے وہ سیریز بھی جیت جائے گی ،تین میچوں پر مشتمل ون ڈے سیریز اس وقت ایک ایک سے برابر ہے۔جنوبی افریقہ کے پانچ اہم کھلاڑی انڈین پریمیئر لیگ کھیلنے کے لیے بھارت روانہ ہوچکے ہیں جس کے باعث پاکستان کو آج کے میچ میں برتری حاصل ہوگی۔شاداب خان کی انجری کے بعد ان کی جگہ عثمان قادر کو موقع دیا جاسکتا ہے جبکہ آصف علی کی جگہ حیدر علی  کو موقع دیا جاسکتا ہے۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button