کھیل

جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

جنوبی افریقہ بمقابلہ پاکستان ، پہلا ٹی 20 میچ آج کھیلا جائے گا

جوہانسبرگ(ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی افریقہ اور پاکستان کے درمیان چار میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کا پہلا میچ آج کھیلا جائے گا۔

میچ پاکستانی وقت کے مطابق شام 5 بجے شروع ہوگا۔پاکستان کی جانب سے پہلے میچ میں شرجیل خان اور محمد حفیظ کو شامل کیے جانے کا امکان ہے۔دوسری جانب سے جنوبی افریقہ کی ٹیم اس وقت مشکلات کا شکار ہے۔ پانچ اہم کھلاڑیوں کے انڈین پریمیئر لیگ کے لیے روانہ ہونے کے بعد کپتان ٹمبا بووما اور وینڈرسن انجری کے سبب ٹی 20سیریز سے باہر ہوچکے ہیں۔وکٹ کیپر بلے باز کلاسن کل جنوبی افریقہ کے کپتان ہونگے۔ جنوبی افریقہ کی جانب سے نئے کھلاڑیوں کو موقع دئیے جانے امکان ہے۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button