کھیل

جنوبی افریقہ کے خلاف جیت کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم نے ایک ریکارڈ بھی بنالیاسب ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا

جنوبی افریقہ کے خلاف جیت کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم نے ایک ریکارڈ بھی بنالیا،سب …

جنوبی افریقہ کے خلاف جیت کے ساتھ ہی پاکستانی ٹیم نے ایک ریکارڈ بھی بنالیا،سب ٹیموں کو پیچھے چھوڑ دیا

  

جوہانسبرگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی افریقہ کے خلاف پہلے ٹی 20 میچ میں فتح کے بعد پاکستانی ٹیم ٹی 20کرکٹ میں 100 فتوحات مکمل کرنے والی پہلی ٹیم بن گئی ہے۔

پاکستان کے علاوہ کسی بھی دوسری ٹیم کی ٹی 20 کرکٹ میں فتوحات کی سینچری مکمل نہ ہوئی ہے۔ان 100 میں سے 29 فتوحات پاکستان کو سرفرازا حمد کی کپتانی میں ملیں جو کسی بھی پاکستانی کپتان  کی ٹی 20 میں زیادہ فتوحات کا ریکار ڈ ہے۔کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق ان فتوحات میں سپر اوور میں جیتے گئے میچ شامل نہیں کئیے گئے۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button