کھیل

جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں فتح آئی سی سی کی جانب سے پاکستان کو بڑی خوشخبری مل گئی

جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز میں فتح، آئی سی سی کی جانب سے پاکستان کو بڑی …

سنچورین(ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی افریقہ کے خلاف سریز میں فتح کے بعد پاکستان انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی ) کی مینز ورلڈکپ سپر لیگ میں دوسرے نمبر پر آگیا ہے۔

مینز ورلڈکپ سپر لیگ میں انگلینڈ 40 پوائنٹس کے ساتھ پہلے،پاکستان 40 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے جبکہ آسڑیلیا 40 پوائنٹس کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔تینوں ٹیموں میں بنیادی فرق رن ریٹ کا ہے۔نیوزی لینڈ کی ٹیم 30پوائنٹس کے ساتھ چوتھے،افغانستان پانچویں،بنگلہ دیش چھٹے،ویسٹ انڈیز ساتویں جبکہ انڈیا کی ٹیم آٹھویں نمبر پر موجود ہیں۔مینز ورلڈکپ سپر لیگ میں پاکستان نے اب تک چھ میچر کھیلے ہیں جس میں اس نے چار میں فتح سمیٹی جبکہ دو میں اسے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button