کھیل

جنوبی افریقہ کے خلاف فتح آئی سی سی نے تازہ رینکنگ جاری کردی پاکستان کی کونسی پوزیشن؟ آپ بھی جانیں

جنوبی افریقہ کے خلاف فتح، آئی سی سی نے تازہ رینکنگ جاری کردی، پاکستان کی …

جنوبی افریقہ کے خلاف فتح، آئی سی سی نے تازہ رینکنگ جاری کردی، پاکستان کی کونسی پوزیشن؟ آپ بھی جانیں

  

دبئی(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان کی جنوبی افریقہ کے خلاف فتح کے بعد انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ’ آئی سی سی ‘ نے ون ڈے  ٹیموں کی تازہ رینکنگ جاری کردی ہے۔

تازہ رینکنگ میں ٹیموں کی پوزیشن میں کوئی خاص فرق نہیں آیا ہے تاہم پانچویں نمبر پر موجود پاکستان  کا چوتھے نمبر پر موجود جنوبی افریقہ کی ٹیم سے پوائنٹس کا فاصلہ مزید کم ہوگیا ہے۔پہلے ون ڈے میچ سے قبل پاکستان کے 100 جبکہ جنوبی افریقہ کے 108 پوائنٹس تھے۔ فتح کے بعد پاکستان کے پوائنٹس 101 جبکہ جنوبی افریقہ کے پوائنٹس 106 ہوگئے ہیں۔اگر پاکستان اگلے دو میچزبھی جیت جاتا ہے تو وہ ون ڈے رینکنگ میں چوتھی پوزیشن حاصل کرلے گا۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button