کھیل

جنوبی افریقہ کے کپتان نوجوان ٹیم کیساتھ  جیت پر نہال اہم بات کہہ دی

جنوبی افریقہ کے کپتان نوجوان ٹیم کیساتھ  جیت پر نہال، اہم بات کہہ دی

جوہانسبرگ(ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی افریقہ کے کپتان کلاسین نے کہا ہے کہ آج کی پچ پر آسانی سے 190 سکور ہوسکتا تھا مگر ہمارے باؤلر زنے اچھی باولنگ کی۔

میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ بعض اوقات آپ  کو سمارٹ کرکٹ کھیلنی پڑتی ہے،پچ بیٹنگ کے لیے اچھی تھی مگر ہمارے باؤلرز نے بہترین باولنگ سے پاکستان کو کم سکور پر محدود کیا۔ہم نے ٹارگٹ کو سامنے رکھنے کی بجائے پچ کو سامنے رکھ کر بیٹنگ کی ہم سمجھتے تھے کہ یہ سکور جلدی بنایا جاسکتا ہے۔اہم کھلاڑی کے جانے بعد نئے کھلاڑیوں نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا ہے اس فارم کو جاری رکھنے کی کوشش کریں گے۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button