کھیل

جنوبی افریقہ کے کپتان نے اپنی ٹیم کی پرفارمنس کو مایوس کن قرار دیدیا

جنوبی افریقہ کے کپتان نے اپنی ٹیم کی پرفارمنس کو مایوس کن قرار دیدیا

سنچورین(ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی افریقہ کے کپتان کلاسین نے کہا ہے کہ ٹیم کی پرفارمنس مایوس کن رہی جس کی وجہ سے شکست کا سامنا کرنا پڑا۔

میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ ہمیں بیٹنگم،باؤلنگ اور فیلڈنگ میں مستقل مزاجی کی ضرورت ہے،آج ہمارے باؤلرز نے اچھی باؤلنگ کی مگر ہم ہمارا سکور کم تھا۔مستقبل مزاجی نہ ہونے کی وجہ سے سیریز میں تین ایک سے شکست کا سامنا کرنا پڑا،نئے کھلاڑیوں نے عمدہ پرفارمنس دیں مگر ٹیم کے طور پر ہم اچھا کھیل  پیش نہیں کرسکے،نئے کھلاڑیوں نے اچھا پرفارم کیا اور ان کی پرفارمنس پر فخر ہے۔ہم نے آج اور دوسرے ٹی 20 میں اچھا پرفارم کیا مگر جب ہم برا کھیلے تو بہت برا کھیلے جس کا نقصان اٹھانا پڑا۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button