کھیل

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی جان من میلان پاکستان کی ’ جان من‘ بننے کو تیار پی ایس ایل کے لیے اہم پیغام جاری کردیا

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی جان من میلان پاکستان کی ’ جان من‘ بننے کو تیار، پی …

جنوبی افریقہ کے کھلاڑی جان من میلان پاکستان کی ’ جان من‘ بننے کو تیار، پی ایس ایل کے لیے اہم پیغام جاری کردیا

  

جوہانسبرگ(ڈیلی پاکستان آن لائن)جنوبی افریقہ کے اوپننگ بلے باز جان من میلان پاکستان سپرلیگ(پی ایس ایل)6 کا حصہ بن گئے ہیں۔

پی ایس ایل 6 کے بقیہ میچز میں وہ اسلام آباد یونائیٹڈ کی نمائندگی کریں گے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر ٹویٹ کرتے ہوئے انکا کہنا تھا کہ وہ پی ایس ایل کا حصہ بننے پر بہت خوش ہیں۔مجھے یہ بھی معلوم ہے کہ اردو میں ’جان من‘ کے کیا معنی ہیں، میں اپنی پرفارمنس سے پورے پاکستان کی جان من بننے کی کوشش کروں گا۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button