کھیل

جنوبی کوریا اور شمالی کوریا نے دشمنی بھلا کر ایسے کام کی ٹھان لی کہ مثال قائم کردی

جنوبی کوریا اور شمالی کوریا نے دشمنی بھلا کر ایسے کام کی ٹھان لی کہ مثال قائم …

سیئول (رضا شاہ) جنوبی کوریا کے دارالحکومت سیئول کی میٹروپولیٹن حکومت نے شمالی کوریا کے دارالحکومت پیانگ یانگ کے ساتھ 2032 سمر اولمپکس کی مشترکہ میزبانی کے لئے آئی او سی کو پیشکش کی ہے۔

سیئول شہر نے اس پر افسوس کا اظہار کیا کہ انٹرنیشنل اولمپکس کمیٹی (آئی او سی) نے پہلے ہی برسبین کو ترجیحی انتخاب کے طور پر منتخب کر لیا تھا جس کی وجہ سے یہ تجویز پیش کی گئی ہے۔

سنہ 2018 کے پیانگ یانگ مشترکہ اعلامیے کے دوران جنوبی کوریا کے صدر مون جے ان اور شمالی کوریا کے رہنما کم جونگ ان نے اولمپکس کی میزبانی میں تعاون پر رضامندی ظاہر کی تھی. عہدیداروں کا کہنا ہے کہ سیئول اور پیانگ یانگ کھیلوں کے ذریعے امن کی نمائندگی کریں گے۔

مزید :

بین الاقوامیکھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button