کھیل

جوتا پاؤں سے اتر کر وکٹوں پر جا لگابیٹسمین ہٹ وکٹ آؤٹ

جوتا پاؤں سے اتر کر وکٹوں پر جا لگا،بیٹسمین ہٹ وکٹ آؤٹ

پالے کیلی (ویب ڈیسک)  سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میں بنگلادیشی بیٹسمین تیج الاسلام کو ڈھیلے جوتے نے آؤٹ کرادیا۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق  مہمان سائیڈ ورلڈ ریکارڈ ہدف ملنے کی وجہ سے شکست سے بچنے کیلیے میچ کو ڈرا کرنے کے مشن امپاسبل پر تھی، اس دوران  تیج کے بائیں پاؤں سے جوتا نکل گیا جس کی وجہ سے وہ پھسلے اور جوتا سیدھا اسٹمپ میں جالگا،یوں وہ ہٹ وکٹ ہوکر میدان سے باہر چلے گئے۔

ان کے اس انداز میں آؤٹ ہونے کو ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ کا سب سے اوٹ پٹانگ انداز قرار دیا جارہا ہے۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button