اہم خبریں

’جو ٹی ایل پی کا مقصد ہے وہی میرا مقصد ہے ‘ وزیر اعظم کا قوم سے خطاب 

’جو ٹی ایل پی کا مقصد ہے وہی میرا مقصد ہے ‘ وزیر اعظم کا قوم سے خطاب 

’جو ٹی ایل پی کا مقصد ہے وہی میرا مقصد ہے ‘ وزیر اعظم کا قوم سے خطاب 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ جو ٹی ایل پی کا مقصد ہے ،وہی میرا مقصد ہے ۔گزشتہ چند روز سے ملک میں جاری مظاہروں کے باعث پیدا ہونے والی صورتحال پر قوم سے اہم خطاب میں انہوں نے کہا کہ میرے پاکستانیوں جو پچھلے ہفتے افسوسناک حالات ہوئے ،اس کی وجہ سے فیصلہ کیا آپ کے سامنے آﺅں ۔ان کا کہنا تھا کہ اسلام پہلا ملک ہے جو اسلام کے نام پر بنا، اس ملک کے لوگ چاہے گنہگار ہوں یاچاہے وہ اسلام پر صحیح عمل کرتے ہوں یا نہیں لیکن نبی پاکﷺ کی شان میں گستاخی ہو تو ان کے دل کو تکلیف ہوتی ہے لیکن یہ تکلیف صرف ہمیں نہیں ہوتی پوری دنیا کو ہوتی ہے ۔وزیراعظم نے کہا کہ ٹی ایل پی جس مقصد کے لیے لوگ نکال رہی ہے ،میں آپ کو یقین دلاتا ہوں وہی میرا مقصد ہے ،ہم بھی چاہتے ہیںشان میں گستاخی نہ ہو،لیکن ہمارا طریقہ کار الگ ہے ۔

مزید :

Breaking Newsاہم خبریںقومی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button