اہم خبریں

جہانگیر ترین سے صاحبزادہ محبوب سلطان امیر سلطان کی ملاقات بھرپور حمایت کا اعلان  کر دیا

جہانگیر ترین سے صاحبزادہ محبوب سلطان ، امیر سلطان کی ملاقات، بھرپور حمایت کا …

لاہور ( ڈیلی پاکستان آن لائن) جہانگیر ترین سے پاکستان تحریک انصاف کے ایم این ایز صاحبزادہ محبوب سلطان اور امیر سلطان نے ملاقات کی ، دونوں نے جہانگیر ترین کو بھرپور حمایت کی یقین دہانی کرائی۔

نجی ٹی وی ایکسپریس نیوز کے مطابق ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر گفتگو کی گئی ۔ اس موقع پر صاحبزادہ محبوب سلطان اور امیر سلطان نے کہا کہ جہانگیر ترین کی پارٹی کے لئے گرانقدر خدمات ہیں ، ہماری تمام حمایت جہانگیر ترین کے ساتھ ہے ۔

ملاقات میں فیصلہ کیا گیا کہ پارٹی میں ہونے والی سازش کا مل کر بھرپور مقابلہ کریں گے ۔

مزید :

اہم خبریںقومی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button