اہم خبریں

جہانگیر ترین کا عشائیہ کن وزرا اور اراکین اسمبلی نے شرکت کی؟ اہم تفصیلات سامنے آگئیں

جہانگیر ترین کا عشائیہ، کن وزرا اور اراکین اسمبلی نے شرکت کی؟ اہم تفصیلات …

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما جہانگیر ترین کی جانب سے دئیے گئے عشائیے میں 29 ممبران نے شرکت کی،جن میں صوبائی وزرا، اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی شامل ہیں۔

تفصیلات کے مطابق  عشائیے میں صوبائی وزرا ملک نعمان لنگڑیال اور اجمل چیمہ، صوبائی مشیران عبدالحی دستی، امیر محمد خان، رفاقت گیلانی اور فیصل جبوانہ، اراکین قومی اسمبلی میں سے  جاوید اقبال وڑائچ، راجہ ریاض، سمیع حسن گیلانی، ریاض مزاری، خواجہ شیراز، مبین عالم انور، غلام احمد لالی اور غلام بی بی بھروانہ اورا راکین پنجاب اسمبلی میں سے خرم لغاری، اسلم بھروانہ، نذیر چوہان، آصف مجید، بلال وڑائچ، عمر آفتاب ڈھلوں، طاہر رندهاوا، زوار وڑائچ، نذیر بلوچ، امین چودھری، افتخار گوندل، غلام رسول سنگھا، سلمان نعیم اور ٹکٹ ہولڈر سجاد وڑائچ شریک ہوئے۔

وزرا اور اراکین اسمبلی کی جانب سے جہانگیر ترین کو سپورٹ کا یقین دلایا گیا۔

مزید :

قومیاہم خبریں




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button