اہم خبریں

’ جیسے بلاول نے شوکازنوٹس پھا ڑا ہے ویسے ۔۔ پیپلز پارٹی کے معافی کے مطالبے پر شاہد خاقان عباسی میدان میں آ گئے 

’ جیسے بلاول نے شوکازنوٹس پھا ڑا ہے ویسے ۔۔“ پیپلز پارٹی کے معافی کے مطالبے …

’ جیسے بلاول نے شوکازنوٹس پھا ڑا ہے ویسے ۔۔“ پیپلز پارٹی کے معافی کے مطالبے پر شاہد خاقان عباسی میدان میں آ گئے 

  

اسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )سابق وزیراعظم اور ن لیگ کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے کہاہے کہ بلاول بھٹو زرداری نے جیسے شوکاز نوٹس پھاڑا ، معافی کے مطالبے کو بھی ایسے ہی دیکھتاہوں ۔

تفصیلا ت کے مطابق شاہد خاقان عباسی کا کہناتھا کہ ملک میں مہنگائی بڑامسئلہ ہے،ہرچیز کے دام بڑھ رہے ہیں،وزیراعظم روزتقریر کرتے ہیں،حکومت ناکام ہوچکی،اس بات کااعتراف جلدی کرناچاہیے،وہ وقت دورنہیں جب احتساب کرنیوالوں کاحساب ہوگا،کیاملکی مسائل سڑکوں پرحل ہوں گے؟مشکلات اس طرح حل نہیں ہوں گی،ملک کوآئین کے مطابق چلائیں اورکوئی حل نہیں،مجرموں کوبچانااوردوسروں کی پردہ پوشی کرنایہ احتساب کانظام ہے؟وہ دن دورنہیں جب جھوٹ بولنے،ملک لوٹنے والوں کااحتساب ہوگا،بلاول نے جیسے شوکاز نوٹس پھاڑا ، معافی کے مطالبے کو بھی ایسے ہی دیکھتا ہوں ۔

مزید :

اہم خبریںقومی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button