اہم خبریں

حکومت نے رمضان المبارک میں سرکار ی دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا 

حکومت نے رمضان المبارک میں سرکار ی دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر …

حکومت نے رمضان المبارک میں سرکار ی دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا 

  

لاہور (ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت نے رمضان المبارک میں سرکاری دفاتر کے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری کر دیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق ہفتہ اور اتوار تعطیل کرنے والے دفاتر دن 10 بجے سے سہ پہر چار بجے تک کھیلیں گے جبکہ صرف اتوار کی تعطیل کرنے والے دفاتر دن 10 سے دوپہر تین بجے تک کھیلیں گے ۔ جمعہ کو تمام دفاتر کے اوقات کار دن دس بجے سے دوپہر ایک بجے تک ہوں گے ۔

مزید :

اہم خبریںقومی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button