اہم خبریں

حکومت نے چیئرمین ایف بی آر کسے تعینات کرنے جارہی ہے ؟ نام سامنے آ گیا 

حکومت نے چیئرمین ایف بی آر کسے تعینات کرنے جارہی ہے ؟ نام سامنے آ گیا 

حکومت نے چیئرمین ایف بی آر کسے تعینات کرنے جارہی ہے ؟ نام سامنے آ گیا 

  

 اسلام آباد(ڈیلی پاکستا ن آن لائن )حکومت نے وفاقی بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر ) کا چیئرمین عاصم احمد کو تعینات کرنے کا فیصلہ کر لیاہے ۔

تفصیلات کے مطابق وفاقی کابینہ نے عاصم احمد کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کی منظوری بھی دیدی ہے ، عاصم احمد کا تعلق شعبہ ان لینڈ ریونیو سے ہے اور وہ ایف بی آر کے ممبر آئی ٹی ہیں ۔وفاقی کابینہ نے سرکولیشن سمری کے ذریعے عاصم احمد کو چیئرمین ایف بی آر تعینات کرنے کی منظوری دی۔موجودہ چیئرمین ایف بی آر جاوید غنی کی مدت ملازمت 10 اپریل کو پوری ہو رہی ہے، انہیں پانچ ماہ تک اضافی چارج دینے کے بعد 29 دسمبر 2020 کو ایف بی آر کا مستقل چیئرمین مقرر کیا گیا تھا۔

مزید :

اہم خبریںقومی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button