اہم خبریں

 حکومت کا تعلیمی اداروں میں تمام امتحانات ملتوی کرنےکافیصلہ

 حکومت کا تعلیمی اداروں میں تمام امتحانات ملتوی کرنےکافیصلہ

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن ) کورونا وائرس کے بڑھتے ہوئے خطر ات کے باعث وفاقی حکومت نے تعلیمی اداروں میں تمام امتحانات ملتوی کرنےکافیصلہ کرلیا۔

تفصیلات کے مطابق پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نےکہا ہے کہ 15جون تک ملک بھر میں کوئی امتحان نہیں ہوگا،امتحانات جولائی اوراگست تک جاسکتے ہیں،اولیول کے امتحانات اکتوبراورنومبرمیں ہوں گے،15مئی کے بعدصورتحال کادوبارہ جائزہ لیں گے۔

مزید :

اہم خبریںقومی




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button