کھیل

دنیائے کرکٹ کے معروف کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

دنیائے کرکٹ کے معروف کھلاڑی نے ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا

ولنگٹن(ڈیلی پاکستان آن لائن )نیوز ی لینڈ کے وکٹ کیپر بلے باز بی جے واٹلنگ نے تمام طرز کی کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا ہے۔

کرکٹ کی معروف ویب سائٹ کرک انفو کے مطابق جون میں نیوز ی لینڈ اور بھارت کے درمیان ٹیسٹ چیمپین شپ کا فائنل انکا آخری میچ ہوگا۔بی جے واٹلنگ اب تک نیوزی لینڈ کی جانب سے 73 ٹیسٹ،28 ون ڈے اور پانچ ٹی 20 میچز کھیل چکے ہیں۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button