کھیل

دوسرا ٹی ٹوینٹی پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت لیا 

دوسرا ٹی ٹوینٹی، پاکستان نے زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت لیا 

ہرارے(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے دوسرے ٹی ٹوینٹی میں زمبابوے کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا ہے ۔

تفصیلات کے مطابق پاکستان کو زمبابوے کے خلاف ٹی ٹوینٹی سیریزمیں 1-0 سے برتری حاصل ہے ، قومی ٹیم میں آج کے میچ میں دو اہم تبدیلیاں کی گئیں ہیں آل راﺅنڈ ر محمدنوازاور حیدر علی کو ٹیم سے باہر کر دیا گیاہے جبکہ آصف علی کی ٹیم میں واپسی ہوئی ہے اور ارشد اقبال ڈیبیو کرنے جارہے ہیں ۔

پاکستان کی پلیئنگ الیون میں محمد رضوان، بابراعظم ، فخر زمان، محمد حفیظ، دانش عزیز، آصف علی، فہیم اشرف،عثمان قادر، ارشد اقبال، محمدحسنین اور حارث روف شامل ہیں

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button