کھیل

دوسرے ٹی 20 سے قبل زمبابوے کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا

دوسرے ٹی 20 سے قبل زمبابوے کی ٹیم کو بڑا دھچکا لگ گیا

ہرارے(ڈیلی پاکستان آن لائن )دوسرے ٹی 20 سے قبل زمبابوے کے اہم ترین بلے باز کریگ ارون انجری کے سبب ٹی 20 سریز سے باہر ہوگئے ہیں۔

تفصیلات کے مطابق کریگ ارون پہلے ٹی 20میچ میں  فیلڈنگ کے دوران زخمی ہوگئے تھے، زمبابوین سکواڈ میں کریگ ارون کی جگہ تاریسائی مساکانڈا کو شامل کرلیا گیا ہے۔کریگ ارون زمبابوے کے سنئیر اور اہم ترین کھلاڑی ہیں،پہلے ٹی 20 میچ میں انہوں نے 23 گیندوں پر 34 رنز بنائے تھے۔اس سے قبل زمبابوے کے آل راونڈ سکندر رضا پہلے ہی انجری کے سبب ٹی 20 اور ٹیسٹ سیریز سے باہر ہوچکے ہیں۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button