اہم خبریں

رمضان المبارک کا چاند کب نظر آنے کی امید ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

رمضان المبارک کا چاند کب نظر آنے کی امید ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

رمضان المبارک کا چاند کب نظر آنے کی امید ہے؟ محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی

  

 لاہور (آئی این پی ) لاہور میں 13 اپریل کو رمضان المبارک کا چاند دکھائی دینے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق لاہور شہر میں 13 اپریل کو مطلع صاف رہے گا۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ رمضان المبارک کے دوران موسم گرم اور خشک رہے گا، 15 روزوں کے بعد درجہ حرارت میں اضافہ ہو گا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق رمضان المبارک کے دوران تیز ہوائیں چلنے کا بھی امکان ہے۔ 

مزید :

Ramadan PageRamadan Newsاہم خبریںماحولیات




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button