کھیل

زمبابوے کے خلاف ٹی 20 سیریز پاکستان کی رینکنگ میں کتنا فرق پڑ سکتا ہے؟ آپ بھی جانیں

زمبابوے کے خلاف ٹی 20 سیریز ، پاکستان کی رینکنگ میں کتنا فرق پڑ سکتا ہے؟ آپ بھی …

ہرارے(ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان اور زمبابوے کے درمیان تین میچوں پر مشتمل ٹی 20 سیریز کل (بدھ ) سے شروع ہورہی ہے۔

کرکٹ ماہرین کے مطابق اگر پاکستان سیریز کے تینوں میچ جیت جاتا ہے تو اس کے رینکنگ پوائنٹس میں ایک نمبر کا اضافہ ہوگا جس سے رینکنگ پوزیشن میں کوئی بہتری نہیں آئے گی تاہم ایک میچ  ہارنے کی صورت میں پاکستان  کے دو پوائنٹس کم ہونگے۔پاکستان ٹی 20 رینکنگ میں اس وقت چوتھے نمبر پر موجود ہے۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button