پاکستان

سابق انسپکٹر جنرل خیبرپختونخوا پولیس ناصر دورانی انتقال کر گئے۔

سابق انسپکٹر جنرل خیبرپختونخوا پولیس ناصر دورانی کورونا وائرس سے انتقال کر گئے۔

ایم ایس میو اسپتال کے مطابق ناصر دورانی سربراہ پنجاب پولیس ریفارمز بھی تعینات رہے، سابق ‏آئی جی کے پی کے گذشتہ ایک ماہ سے میو اسپتال میں زیر علاج تھے۔

ایم ایس کا کہنا ہے کہ سابق آئی جی کے پی کے ناصر دورانی کو سانس لینے دشواری سمیت ‏متعدد مسائل کا سامنا تھا اور وہ آج کورونا سے لڑتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گئے۔

 


subscribe YT Channel


Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button