کھیل

سابق جنوبی افریقی کپتان بھی بابر اعظم کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے بڑی بات کہہ دی

سابق جنوبی افریقی کپتان بھی بابر اعظم کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے، بڑی بات …

سنچورین(ڈیلی پاکستان آن لائن )جنوبی افریقہ کے سابق کپتان اور لیجنڈری باؤلر  شان پولاک کا کہنا ہے کہ کسی نوجوان کرکٹر کو بیٹنگ کی تکنیک سیکھنی ہیں تو بابراعظم کو دیکھیں۔

شان پولاک کا کہنا تھا کہ بابراعظم کی کپتانی سے متاثر ہوا ہوں۔کورونا کے چیلنجز میں مثبت کرکٹ کھیلنا آسان نہیں ہوتا، پاکستان کرکٹ ٹیم نے مجموعی طور پر زبردست کھیل کا مظاہرہ کیا، پاکستان کے ٹاپ آرڈر نے شاندار بیٹنگ کی، فخر زمان، امام الحق اور بابراعظم کی کارکردگی بہترین رہی۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button