کھیل

سابق کپتان شاہد آفریدی کی جنوبی افریقی بورڈ پر تنقید

سابق کپتان شاہد آفریدی کی جنوبی افریقی بورڈ پر تنقید

کراچی (ویب ڈیسک) قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے جنوبی افریقا کے کرکٹ بورڈ کو تنقید کا نشانہ بناڈالا۔

ٹوئٹر پر جاری بیان میں شاہد آفریدی نے جنوبی افریقا بورڈ کی طرف سےکھلاڑیوں کو آئی پی ایل کھیلنےکی اجازت دینے پر اعتراض اٹھایا۔

شاہد آفریدی نے کہا کہ سیریز کے دوران کھلاڑیوں کو آئی پی ایل کھیلنےکے اجازت دینا حیران کن ہے، یہ افسوسناک امرہے کہ ٹی ٹوئنٹی لیگز انٹرنیشنل کرکٹ پر اثر انداز ہو رہی ہیں۔

مزید :

کھیل




Source by [author_name]

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button