اہم خبریں

سخت ایس او پیز اور لاک ڈاﺅنمثبت کیسز میں بنیادی کمی آنا شروع ہو گئی

سخت ایس او پیز اور لاک ڈاﺅن،مثبت کیسز میں بنیادی کمی آنا شروع ہو گئی

سخت ایس او پیز اور لاک ڈاﺅن،مثبت کیسز میں بنیادی کمی آنا شروع ہو گئی

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)وفاقی وزیر منصوبہ بندی و ترقی اسد عمر کاکہنا ہے کہ مثبت کیسز میں بنیادی کمی آنا شروع ہو گئی ہے ۔

وفاقی وزیر اسد عمر نے اپنے ٹوئٹ میں کہاہے کہ کورونا لہرکے دوران سخت ایس او پیز اور لاک ڈاﺅن کے اثرات سامنے آنے لگے، مثبت کیسز میں بنیادی کمی آنا شروع ہو گئی ہے ، وفاقی وزیر کاکہناہے کہ گزشتہ دو ہفتوں کی وجہ سے اموات کی شرح کچھ وقت بلند رہ سکتی ہے ،شہری ایس او پیز پر عمل کریں اور محفوظ رہیں ۔

مزید :

اہم خبریںقومیعلاقائیاسلام آباد




Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button