ورلڈ
سعودیہ میں مقیم پاکستانی ٹریفک، اقامہ اور خروج وعودہ پر عائد چالان فیس کی ادائیگی کیسے کر یں؟ ٹریفک خلاف ورزیوں پر عائد جرمانہ 300ریال سے 3 ہزار درہم تک ہے، جبکہ اقامہ ایکسپائری پر پہلی بار پانچ سو اور دوسری بار ایک ہزار ریال جرمانہ ہو تاہے
