ورلڈ

سعودی حکومت نے پہلی بار مسجد الحرام میں خواتین رضاکاروں کو تعینات کردیا


سعودی حکومت نے پہلی بار مسجد الحرام میں خواتین رضاکاروں کو تعینات کردیا۔سعودی میڈیا کے مطابق مسجد الحرام کے بعد مسجد نبویؐ کی حفاظت کے لیے بھی درجنوں کی تعداد میں خواتین سکیورٹی افسران تعینات کردی گئیں۔


Source

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

ADVERTISEMENT
Back to top button